Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 34:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور تُم اپنی مشرِقی سرحد حصرعیناؔن سے لے کر سفام تک باندھنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 مشرقی سرحد کے لیٔے حضار عینانؔ سے شفامؔ تک ایک لکیر کھینچنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उस की मशरिक़ी सरहद शिमाल में हसर-एनान से शुरू होगी। फिर वह इन जगहों से होकर जुनूब की तरफ़ गुज़रेगी : सिफ़ाम,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُس کی مشرقی سرحد شمال میں حصر عینان سے شروع ہو گی۔ پھر وہ اِن جگہوں سے ہو کر جنوب کی طرف گزرے گی: سِفام،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 34:10
5 حوالہ جات  

اور وہاں سے ہوتی ہُوئی زِفرُون کو نِکل جائے اور حصرعیناؔن پر جا کر ختم ہو۔ یہ تُمہاری شِمالی سرحد ہو۔


اور یہ سرحد سفام سے رِبلہ تک جو عَین کے مشرِق میں ہے جائے اور وہاں سے نِیچے کو اُترتی ہُوئی کِنّرت کی جِھیل کے مشرِقی کنارے تک پُہنچے۔


اور مشرِقی سرحد یَردن کے دہانہ تک دریایِ شور ہی ٹھہرا اور اُس کی شِمالی حد اُس دریا کی اُس کھاڑی سے جو یَردن کے دہانہ پر ہے شرُوع ہُوئی۔


اور مشرِقی سرحد حَوراؔن اور دمِشق اور جِلعاد کے درمِیان سے اور اِسرائیل کی سرزمِین کے درمِیان سے یَردؔن پر ہو گی۔ شِمالی سرحد سے مشرِقی سمُندر تک ناپنا۔ مشرِقی جانِب یِہی ہے۔


اور انگُورِستانوں پرسِمعی راماتی تھا اور مَے کے ذخِیروں کے لِئے انگُورِستانوں کی پَیداوار پر زبدؔی شِفمی تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات