45 اور عِییم سے کُوچ کر کے دِیبوؔن جد میں خَیمہ زن ہُوئے۔
45 عیّم عباریمؔ سے کُوچ کرکے وہ دیبونؔ گادؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
اور وہاں سے کُوچ کر کے وادیِ زرد میں ڈیرے ڈالے۔
اور اوبوت سے کُوچ کر کے عَّی عبارِیم میں جو مُلکِ موآب کی سرحد پر ہے ڈیرے ڈالے۔
اور دِیبوؔن جد سے کُوچ کر کے علمُون دبلہ تایم میں خَیمے کھڑے کِئے۔
بعلہ اور عِیِّیم اور عضم۔
یہ وُہی کُنواں ہے جِسے رئِیسوں نے بنایا اور قَوم کے امِیروں نے اپنے عصا اور لاٹِھیوں سے کھودا۔ تب وہ اُس دشت سے متّنہ کو گئے۔
تب بنی جد نے دِیبوؔن اور عَطاراؔت اور عَروعیر۔