44 اور اوبوت سے کُوچ کر کے عَّی عبارِیم میں جو مُلکِ موآب کی سرحد پر ہے ڈیرے ڈالے۔
44 اَور اوبُوتؔ سے کُوچ کرکے مُوآب کی سرحد پر عیّے عباریمؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
پِھر اوبوت سے کُوچ کِیا اور عِیّے عَبارِیم میں جو مشرِق کی طرف موآب کے سامنے کے بیابان میں واقِع ہے ڈیرے ڈالے۔
اور بنی اِسرائیل نے وہاں سے کُوچ کِیا اور اوبوت میں آ کر ڈیرے ڈالے۔
اور فُونون سے کُوچ کر کے اوبوت میں قیام کِیا۔
اور عِییم سے کُوچ کر کے دِیبوؔن جد میں خَیمہ زن ہُوئے۔