42 اور ضلمُونہ سے کُوچ کر کے فُونون میں ڈیرے ڈالے۔
42 اَور ضلمُونہؔ سے کُوچ کرکے فُونونؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
اور اِسرائیلی کوہِ ہور سے کُوچ کر کے ضلمُونہ میں ٹھہرے۔
اور فُونون سے کُوچ کر کے اوبوت میں قیام کِیا۔