Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:39 - کِتابِ مُقادّس

39 اور جب ہارُون نے کوہِ ہور پر وفات پائی تو وہ ایک سَو تیئِیس برس کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 اَور جَب اَہرونؔ نے کوہِ ہُورؔ پر وفات پائی تَب وہ ایک سَو تئیس سال کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 उस वक़्त हारून 123 साल का था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 اُس وقت ہارون 123 سال کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:39
3 حوالہ جات  

یہاں ہارُون کاہِن خُداوند کے حُکم کے مُطابِق کوہِ ہور پر چڑھ گیا اور اُس نے بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصرؔ سے نِکلنے کے چالِیسویں برس کے پانچویں مہِینے کی پہلی تارِیخ کو وہیں وفات پائی۔


اور عَراد کے کنعانی بادشاہ کو جو مُلکِ کنعانؔ کے جنُوب میں رہتا تھا بنی اِسرائیل کی آمد کی خبر مِلی۔


اور مُوسیٰؔ اسّی برس اور ہارُونؔ تِراسی برس کا تھا جب وہ فرِعونؔ سے ہم کلام ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات