Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:35 - کِتابِ مُقادّس

35 اور عبرُونہ سے چل کر عصیُون جابر میں ڈیرا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 عبرونہؔ سے کُوچ کرکے وہ عضیُون گیبر میں خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:35
7 حوالہ جات  

سو ہم اپنے بھائِیوں بنی عیسَو کے پاس سے جو شعِیرؔ میں رہتے ہیں کترا کر مَیدان کی راہ سے ایلاتؔ اور عصیونؔ جابر ہوتے ہُوئے گُذرے۔ پِھر ہم مُڑے اور موآبؔ کے بیابان کے راستہ سے چلے۔


اور یہُوؔسفط نے تَرسِیس کے جہاز بنائے تاکہ اوفِیر کو سونے کے لِئے جائیں پر وہ گئے نہیں کیونکہ وہ عصیُون جابر ہی میں ٹُوٹ گئے۔


پِھر سُلیماؔن بادشاہ نے عصیوؔن جابر میں جو ادُوم کے مُلک میں بحرِ قُلزؔم کے کنارے ایلوؔت کے پاس ہے جہازوں کا بیڑا بنایا۔


اور اِس لِئے اُس سے اِتحاد کِیا کہ ترسِیس جانے کو جہاز بنائے اور اُنہوں نے عصُیون جاؔبر میں جہاز بنائے۔


اور وادی میں تو عَمالیقی اور کنعانی بسے ہُوئے ہیں۔ سو کل تُم گُھوم کر اُس راستہ سے جو بحرِ قُلزؔم کو جاتا ہے بیابان میں داخِل ہو جاؤ۔


اور یُوطباتہ سے چل کر عبرُونہ میں ڈیرے ڈالے۔


اور عصیُون جابر سے روانہ ہو کر دشتِ صِین میں جو قادِس ہے قیام کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات