32 اور بنی یَعَقان سے چل کر حورہجِّد جاد میں خَیمہ زن ہُوئے۔
32 اَور بنی جعقانؔ سے کُوچ کرکے حور ہَگِدّگَادؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
وہاں سے وہ جُدؔجُودہ کو اور جُدؔجُودہ سے یوطباتؔ کو چلے۔ اِس مُلک میں پانی کی ندیاں ہیں۔
یہ ایصرؔ کے بیٹے ہیں بِلہانؔ اور زعوانؔ اور عقانؔ۔
اور مَوسِیروؔت سے روانہ ہو کر بنی یَعَقان میں ڈیرے ڈالے۔
اور حورہجِّد جاد سے روانہ ہو کر یُوطباتہ میں خَیمے کھڑے کِئے۔
(پِھر بنی اِسرائیلؔ بیروتِ ؔبنی یَعَقانؔ سے روانہ ہو کر موسیرؔہ میں آئے۔ وہِیں ہارُونؔ نے رِحلت کی اور دفن بھی ہُؤا اور اُس کا بیٹا الِیعزؔر کہانت کے مَنصب پر مُقرّر ہو کر اُس کی جگہ خِدمت کرنے لگا۔
اور ایصر کے بیٹے بِلہان اور زعوان اور یعقان تھے اور عُوض اور اران دِیسان کے بیٹے تھے۔