30 اور حشمُونہ سے چل کر مَوسِیروؔت میں ڈیرے کھڑے کِئے۔
30 اَور حشمُونہؔ سے کُوچ کرکے موسِیروتؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
اور مِتقہ سے روانہ ہو کر حشمُونہ میں ڈیرے ڈالے۔
اور مَوسِیروؔت سے روانہ ہو کر بنی یَعَقان میں ڈیرے ڈالے۔
اور مُوسیٰ نے ہارُون کے لِباس کو اُتار کر اُس کے بیٹے الِیعزر کو پہنا دِیا اور ہارُون نے وہیں پہاڑ کی چوٹی پر رِحلت کی۔ تب مُوسیٰ اور الِیعزر پہاڑ پر سے اُتر آئے۔
اور اُسی پہاڑ پر جہاں تُو جائے وفات پا کر اپنے لوگوں میں شامِل ہو جَیسے تیرا بھائی ہارُون ہور کے پہاڑ پر مَرا اور اپنے لوگوں میں جا مِلا۔