24 کوہِ سافر سے کُوچ کر کے حرادؔہ میں خَیمہ زن ہُوئے۔
24 اَور کوہِ شافِرؔ سے کُوچ کرکے حَرادہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔
اور قہِیلاتہ سے چل کر کوہِ سافر کے پاس ڈیرا کِیا۔
اور حرادہ سے سفر کر کے مَقہِیلوؔت میں قیام کِیا۔