Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور دشتِ سِینا سے چل کر قبروت ہَتّاوؔہ میں خَیمے کھڑے کِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور سِینؔائی کے بیابان سے کُوچ کرکے قِبروتؔ ہتّاوہؔ میں خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:16
6 حوالہ جات  

سو اُس مقام کا نام قِبروت ہَتّاؔوہ رکھّا گیا کیونکہ اُنہوں نے اُن لوگوں کو جنہوں نے حِرص کی تھی وہیں دفن کِیا۔


خُداوند ہمارے خُدا نے حورِبؔ میں ہم سے یہ کہا تھا کہ تُم اِس پہاڑ پر بُہت رہ چُکے ہو۔


اور جو مِلی جُلی بِھیڑ اِن لوگوں میں تھی وہ طرح طرح کی حِرص کرنے لگی اور بنی اِسرائیل بھی پِھر رونے اور کہنے لگے کہ ہم کو کَون گوشت کھانے کو دے گا؟


پِھر وہ خُداوند کے پہاڑ سے سفر کر کے تِین دِن کی راہ چلے اور تِینوں دِن کے سفر میں خُداوند کے عہد کا صندُوق اُن کے لِئے آرام گاہ تلاش کرتا ہُؤا اُن کے آگے آگے چلتا رہا۔


اور قبروت ہَتّاوہ سے کُوچ کر کے حصیرات میں ڈیرے ڈالے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات