Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 33:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور ایلِیم سے کُوچ کر کے اُنہوں نے بحرِ قُلزم کے کنارے ڈیرے کھڑے کِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 پھر وہ ایلِمؔ سے کُوچ کرکے بحرِقُلزمؔ کے کنارے خیمہ زن ہویٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 वह बहरे-क़ुलज़ुम के साहिल पर ख़ैमाज़न हुए,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 وہ بحرِ قُلزم کے ساحل پر خیمہ زن ہوئے،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 33:10
4 حوالہ جات  

پِھر بنی اِسرائیل کی ساری جماعت صینؔ کے بیابان سے چلی اور خُداوند کے حُکم کے مُطابِق سفر کرتی ہُوئی رفیدیمؔ میں آ کر ڈیرا کِیا۔ وہاں اُن لوگوں کے پِینے کو پانی نہ مِلا۔


پِھر وہ ایلیمؔ سے روانہ ہُوئے اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت مُلکِ مِصرؔ سے نِکلنے کے بعد دُوسرے مہینے کی پندرھویں تارِیخ کو صیِنؔ کے بیابان میں جو ایلیمؔ اور سِیناؔ کے درمیان ہے پُہنچی۔


اور مارہ سے کُوچ کر کے ایلِیم میں آئے اور ایلِیم میں پانی کے بارہ چشمے اور کھجُور کے ستّر درخت تھے۔ سو اُنہوں نے یہِیں ڈیرے ڈال لِئے۔


اور بحرِ قُلزم سے چل کر دشتِ صِین میں خَیمہ زن ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات