گنتی 32:42 - کِتابِ مُقادّس42 اور نُوبح نے قنات اور اُس کے دیہات کو اپنے تصرف میں کر لِیا اور اپنے ہی نام پر اُس کا بھی نام نُوبَح رکھّا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 اَور نوبحؔ نے قناتؔ اَور اُس کے گرد و نواح کی بستیوں کو اَپنے قبضہ میں لے لیا اَور اُس علاقہ کا نام اَپنے ہی نام پر نوبحؔ رکھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस42 इसी तरह उस क़बीले के एक और आदमी बनाम नूबह ने जाकर क़नात और उसके देहातों पर क़ब्ज़ा कर लिया। उसने शहर का नाम नूबह रखा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 اِسی طرح اُس قبیلے کے ایک اَور آدمی بنام نوبح نے جا کر قنات اور اُس کے دیہاتوں پر قبضہ کر لیا۔ اُس نے شہر کا نام نوبح رکھا۔ باب دیکھیں |