گنتی 32:25 - کِتابِ مُقادّس25 تب بنی جد اور بنی رُوبن نے مُوسیٰ سے کہا کہ تیرے خادِم جَیسا ہمارے مالِک کا حُکم ہے وَیسا ہی کریں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 تَب بنی گادؔ اَور بنی رُوبِنؔ نے مَوشہ سے کہا، ”تمہارے خادِم اَپنے آقا کے حُکم کے مُطابق ہی کریں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 जद और रूबिन के अफ़राद ने मूसा से कहा, “हम आपके ख़ादिम हैं, हम अपने आक़ा के हुक्म के मुताबिक़ ही करेंगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 جد اور روبن کے افراد نے موسیٰ سے کہا، ”ہم آپ کے خادم ہیں، ہم اپنے آقا کے حکم کے مطابق ہی کریں گے۔ باب دیکھیں |