Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 32:20 - کِتابِ مُقادّس

20 مُوسیٰ نے اُن سے کہا اگر تُم یہ کام کرو اور خُداوند کے حضُور مُسلّح ہو کر لڑنے جاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 تَب مَوشہ نے اُن سے کہا، ”اگر تُم یُوں کرو کہ لڑنے کے لیٔے یَاہوِہ کے حُضُور مُسلّح ہو جاؤ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 यह सुनकर मूसा ने कहा, “अगर तुम ऐसा ही करोगे तो ठीक है। फिर रब के सामने जंग के लिए तैयार हो जाओ

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 یہ سن کر موسیٰ نے کہا، ”اگر تم ایسا ہی کرو گے تو ٹھیک ہے۔ پھر رب کے سامنے جنگ کے لئے تیار ہو جاؤ

باب دیکھیں کاپی




گنتی 32:20
8 حوالہ جات  

اور تُمہارے ہتھیار بند جوان خُداوند کے حضُور یَردن پار جائیں جب تک کہ خُداوند اپنے دُشمنوں کو اپنے سامنے سے دفع نہ کرے۔


اور بنی رُوبِن اور بنی جد اور منسّی کے نِصف قبِیلہ سے یشُوع نے یہ کہا کہ


اُس وقت یشُوع نے رُوبِینیوں اور جدّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ کو بُلا کر۔


تب بنی رُوبِن اور بنی جد اور منسّی کا آدھا قبِیلہ لَوٹے اور وہ بنی اِسرائیل کے پاس سے سَیلا سے جو مُلکِ کنعانؔ میں ہے روانہ ہُوئے تاکہ وہ اپنے مِیراثی مُلک جِلعاد کو لَوٹ جائیں جِس کے مالِک وہ خُداوند کے اُس حُکم کے مُطابِق ہُوئے تھے جو اُس نے مُوسیٰ کی معرفت دِیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات