Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 32:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اور ہم اپنے گھروں کو پِھر واپس نہیں آئیں گے جب تک بنی اِسرائیل کا ایک ایک آدمی اپنی مِیراث کا مالِک نہ ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 ہم اُس وقت تک اَپنے گھروں کو نہ لَوٹیں گے جَب تک کہ ہر اِسرائیلی اَپنی اَپنی مِیراث کا مالک نہیں ہو جاتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 हम उस वक़्त तक अपने घरों को नहीं लौटेंगे जब तक हर इसराईली को उस की मौरूसी ज़मीन न मिल जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 ہم اُس وقت تک اپنے گھروں کو نہیں لوٹیں گے جب تک ہر اسرائیلی کو اُس کی موروثی زمین نہ مل جائے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 32:18
2 حوالہ جات  

تاوقتیکہ خُداوند تُمہارے بھائِیوں کو چَین نہ بخشے جَیسے تُم کو بخشا اور وہ بھی اُس مُلک پر جو خُداوند تُمہارا خُدا یَردنؔ کے اُس پار تُم کو دیتا ہے قبضہ نہ کر لیں۔ تب تُم سب اپنی مِلکِیّت میں جو مَیں نے تُم کو دی ہے لَوٹ کر آنے پاؤ گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات