Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:53 - کِتابِ مُقادّس

53 کیونکہ جنگی مَردوں میں سے ہر ایک کُچھ نہ کُچھ لُوٹ کر لے آیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 ہر جنگی سپاہی نے اَپنے لیٔے کچھ نہ کچھ لے لیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 सिर्फ़ अफ़सरान ने ऐसा किया। बाक़ी फ़ौजियों ने अपना लूट का माल अपने लिए रख लिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 صرف افسران نے ایسا کیا۔ باقی فوجیوں نے اپنا لُوٹ کا مال اپنے لئے رکھ لیا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:53
5 حوالہ جات  

لیکن عَورتوں اور بال بچّوں اور چَوپایوں اور اُس شہر کے سب مال اور لُوٹ کو اپنے لِئے رکھ لینا اور تُو اپنے دُشمنوں کی اُس لُوٹ کو جو خُداوند تیرے خُدا نے تُجھ کو دی ہو کھانا۔


اور جو کُچھ مالِ غنِیمت جنگی مَردوں کے ہاتھ آیا تھا اُسے چھوڑ کر لُوٹ کے مال میں چھ لاکھ پچھتّر ہزار بھیڑ بکرِیاں تِھیں۔


اور اُس ہدیہ کا سارا سونا جو ہزاروں اور سَیکڑوں کے سرداروں نے خُداوند کے حضُور گُذرانا وہ سولہ ہزار سات سَو پچاس مِثقال تھا۔


اور بنی اِسرائیل نے مِدیاؔن کی عَورتوں اور اُن کے بچّوں کو اسِیر کِیا اور اُن کے چَوپائے اور بھیڑ بکرِیاں اور مال و اسباب سب کُچھ لُوٹ لِیا۔


جب یہُوسفط اور اُس کے لوگ اُن کا مال لُوٹنے آئے تو اُن کو اِس کثرت سے دَولت اور لاشیں اور قِیمتی جواہِر جِن کو اُنہوں نے اپنے لِئے اُتار لِیا مِلے کہ وہ اِن کو لے جا بھی نہ سکے اور مالِ غنِیمت اِتنا تھا کہ وہ تِین دِن تک اُس کے بٹورنے میں لگے رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات