Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 31:51 - کِتابِ مُقادّس

51 چُنانچہ مُوسیٰ اور الِیعزر کاہِن نے اُن سے یہ سب سونے کے گھڑے ہُوئے زیور لے لِئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

51 تَب مَوشہ اَور الیعزرؔ کاہِنؔ نے اُن سے وہ سونا لے لیا جو گڑھے ہویٔے گہنوں کی شکل میں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

51 मूसा और इलियज़र इमाम ने सोने की तमाम चीज़ें उनसे ले लीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

51 موسیٰ اور اِلی عزر امام نے سونے کی تمام چیزیں اُن سے لے لیں۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 31:51
3 حوالہ جات  

سو ہم میں سے جو کُچھ جِس کے ہاتھ لگا یعنی سونے کے زیور اور پازیب اور کنگن اور انگُوٹِھیاں اور مُندرے اور بازُوبند یہ سب ہم خُداوند کے ہدیہ کے طَور پر لے آئے ہیں تاکہ ہماری جانوں کے لِئے خُداوند کے حضُور کفّارہ دِیا جائے۔


اور اُس ہدیہ کا سارا سونا جو ہزاروں اور سَیکڑوں کے سرداروں نے خُداوند کے حضُور گُذرانا وہ سولہ ہزار سات سَو پچاس مِثقال تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات