Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 30:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور اگر اُس نے اپنے شَوہر کے گھر ہوتے ہُوئے کُچھ مَنّت مانی یا قَسم کھا کر اپنے اُوپر کوئی فرض ٹھہرایا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 ”اگر کویٔی عورت اَپنے خَاوند کے ساتھ رہتے ہویٔے کویٔی مَنّت مانے یا قَسم کھا کر اَپنے اُوپر کویٔی پابندی عاید کر لیتی ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 अगर किसी शादीशुदा औरत ने मन्नत मानी या किसी चीज़ से परहेज़ करने की क़सम खाई

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اگر کسی شادی شدہ عورت نے مَنت مانی یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی

باب دیکھیں کاپی




گنتی 30:10
4 حوالہ جات  

پر بیوہ اور مُطلّقہ کی مَنّتیں اور فرض ٹھہرائی ہُوئی باتیں قائِم رہیں گی۔


اور اُس کا شَوہر یہ حال سُن کر خاموش رہا ہو اور اُسے منع نہ کِیا ہو تو اُس کی مَنّتیں اور سب فرض جو اُس نے اپنے اُوپر ٹھہرائے قائِم رہیں گے۔


اور اُس کے خاوند القانہ نے اُس سے کہا جو تُجھے اچھّا لگے سو کر۔ جب تک تُو اُس کا دُودھ نہ چُھڑائے ٹھہری رہ۔ فقط اِتنا ہو کہ خُداوند اپنے سُخن کو برقرار رکھّے۔ سو وہ عَورت ٹھہری رہی اور اپنے بیٹے کو دُودھ چُھڑانے کے وقت تک پِلاتی رہی۔


جب کوئی مَرد خُداوند کی مَنّت مانے یا قَسم کھا کر اپنے اُوپر کوئی خاص فرض ٹھہرائے تو وہ اپنے عہد کو نہ توڑے بلکہ جو کُچھ اُس کے مُنہ سے نِکلا ہے اُسے پُورا کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات