Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 30:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور مُوسیٰ نے بنی اِسرائیل کے قبِیلوں کے سرداروں سے کہا کہ جِس بات کا خُداوند نے حُکم دِیا ہے وہ یہ ہے کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 مَوشہ نے اِسرائیل کے قبیلوں کے سربراہوں سے کہا: ”یَاہوِہ نے یہ حُکم دیا ہے:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 फिर मूसा ने क़बीलों के सरदारों से कहा, “रब फ़रमाता है,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 پھر موسیٰ نے قبیلوں کے سرداروں سے کہا، ”رب فرماتا ہے،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 30:1
8 حوالہ جات  

تو اِسرائیلی رئِیس جو اپنے آبائی خاندانوں کے سردار اور قبِیلوں کے رئِیس اور شُمار کِئے ہُوؤں کے اُوپر مُقرّر تھے نذرانہ لائے۔


چُنانچہ مُوسیٰؔ نے سب اِسرائیلیوں میں سے لائِق اشخاص چُنے اور اُن کو ہزار ہزار اور سَو سَو اور پچاس پچاس اور دس دس آدمیوں کے اُوپر حاکِم مُقرّر کِیا۔


اور جو کُچھ خُداوند نے مُوسیٰ کو حُکم دِیا وہ سب مُوسیٰ نے بنی اِسرائیل کو بتا دِیا۔


جب تُو خُداوند اپنے خُدا کی خاطِر مَنّت مانے تو اُس کے پُورا کرنے میں دیر نہ کرنا اِس لِئے کہ خُداوند تیرا خُدا ضرُور اُس کو تُجھ سے طلب کرے گا تب تُو گُنہگار ٹھہرے گا۔


اور مُوسیٰؔ نے ہارُونؔ کو بتایا کہ خُدا نے کیا کیا باتیں کہہ کر اُسے بھیجا اور کَون کَون سے مُعجِزے دِکھانے کا اُسے حُکم دِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات