Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:37 - کِتابِ مُقادّس

37 اور صحن کے گِرداگِرد کے سُتُونوں اور اُن کے خانوں اور میخوں اور رسِّیوں کی نگرانی بنی مراری کے ذِمّہ ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اَور اِردگرد کے صحن کے سُتونوں اَور اُن کے خانوں، خیموں کی میخوں اَور رسّیوں کی دیکھ بھال کرنا بھی اُن کے ذمّہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 वह चारदीवारी के खंबे, पाए, मेख़ें और रस्से भी सँभालते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 وہ چاردیواری کے کھمبے، پائے، میخیں اور رسّے بھی سنبھالتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:37
4 حوالہ جات  

اور مسکن کے تختوں اور اُس کے بینڈوں اور سُتُونوں اور خانوں اور اُس کے سب آلات اور اُس کی خِدمت کے سب لوازِم کی مُحافظت۔


اور مسکن کے آگے مشرِق کی طرف جِدھر سے سُورج نِکلتا ہے یعنی خَیمۂِ اِجتماع کے آگے مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ اور اُس کے بیٹے اپنے ڈیرے ڈالا کریں اور بنی اِسرائیل کے بدلے مَقدِس کی حِفاظت کِیا کریں اور جو اجنبی شخص اُس کے نزدِیک آئے وہ جان سے مارا جائے۔


مسکن کے قِسم قِسم کے کام کے سب سامان اور وہاں کی میخیں اور صحن کے میخیں یہ سب پِیتل کے ہوں۔


اور بنی مراری میں سے اُن کے آبائی خاندانوں اور گھرانوں کے مُطابِق۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات