Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:35 - کِتابِ مُقادّس

35 اور اَبی خَئِیلؔ کا بیٹا صُوری ایلؔ مراریوں کے گھرانوں کے آبائی خاندان کا سردار ہو۔ یہ لوگ مسکن کی شِمالی سِمت میں اپنے ڈیرے ڈالا کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 اَور اَبی حائیل کا بیٹا ضُوری ایل، مِراریؔ کی برادری کے خاندان کا سردار تھا۔ اُنہیں مُلاقات کے مَسکن کے شمال کی جانِب خیمہ زن ہونا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 उनका राहनुमा सूरियेल बिन अबीख़ैल था। उन्हें अपने डेरे मक़दिस के शिमाल में डालने थे,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 اُن کا راہنما صوری ایل بن ابی خیل تھا۔ اُنہیں اپنے ڈیرے مقدِس کے شمال میں ڈالنے تھے،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:35
5 حوالہ جات  

اور شِمال کی طرف اپنے دَلوں کے مُطابِق دان کی چھاؤنی کے جھنڈے کے لوگ ہوں اور عِمّیشدّؔی کا بیٹا اخیعزرؔ بنی دانؔ کا سردار ہو۔


لیکن لاویؔ شہادت کے مسکن کے گِرداگِرد ڈیرے لگائیں تاکہ بنی اِسرائیل کی جماعت پر غضب نہ ہو اور لاویؔ ہی شہادت کے مسکن کی نِگہبانی کریں۔


اِن میں جِتنے فرزندِ نرینہ ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کے تھے وہ چھ ہزار دو سَو تھے۔


اور مسکن کے تختوں اور اُس کے بینڈوں اور سُتُونوں اور خانوں اور اُس کے سب آلات اور اُس کی خِدمت کے سب لوازِم کی مُحافظت۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات