گنتی 3:34 - کِتابِ مُقادّس34 اِن میں جِتنے فرزندِ نرینہ ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کے تھے وہ چھ ہزار دو سَو تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اُن میں ایک ماہ یا اُس سے زِیادہ عمر کے لڑکوں کی تعداد جِن کا شُمار کیا گیا تھا 6,200 تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 के 6,200 मर्द थे जो एक माह या इससे ज़ायद के थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 کے 6,200 مرد تھے جو ایک ماہ یا اِس سے زائد کے تھے۔ باب دیکھیں |