Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:33 - کِتابِ مُقادّس

33 مرارؔی سے مَحلِیوں اور مُوشیوں کے خاندان چلے۔ یہ مراریوں کے خاندان ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 محلیؔ اَور مُوشیؔ کی برادری والوں کا تعلّق مِراریؔ سے تھا۔ یہ مِراریؔ نَسل سے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 मिरारी के दो कुंबों बनाम महली और मूशी

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 مِراری کے دو کنبوں بنام محلی اور مُوشی

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:33
7 حوالہ جات  

مِرارؔی کے بیٹے محلی اور مُوؔشی اور محلی کے بیٹے اِلیعزر اور قِیس تھے۔


مِرارؔی کے بیٹے یہ ہیں۔ محلی اور مُوشی اور لاویوں کے گھرانے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابِق یہ ہیں۔


اور مرارؔی کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے مَحلی اور مُوشی ہیں۔ لاوِیوں کے گھرانے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُوافِق یِہی ہیں۔


اور ہارُونؔ کاہِن کا بیٹا اِلیعزرؔ لاوِیوں کے سرداروں کا سردار اور مَقدِس کے مُتولّیوں کا ناظِر ہو۔


اِن میں جِتنے فرزندِ نرینہ ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کے تھے وہ چھ ہزار دو سَو تھے۔


اور یہ بھی لاوِیوں کے گھرانے ہیں یعنی لِبنی کا گھرانا حبروؔن کا گھرانا مَحِلی کا گھرانا اور مُوشی کا گھرانا اور قورح کا گھرانا اور قہات سے عَمراؔم پَیدا ہُؤا۔


اور بنی مراری میں سے اُن کے آبائی خاندانوں اور گھرانوں کے مُطابِق۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات