Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 3:27 - کِتابِ مُقادّس

27 اور قہاتؔ سے عَمرامِیوں اور اِضہارِیوں اور حبرونیوں اور عُزّی ایلِیوں کے خاندان چلے۔ یہ قہاتیوں کے خاندان ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 عمرامی، اِضہاری، حِبرونی اَور عُزّی ایلیوں کی برادری والے قُہات سے تعلّق رکھتے تھے۔ یہ نَسل قُہاتیوں کے خاندان تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 क़िहात के चार कुंबों बनाम अमराम, इज़हार, हबरून और उज़्ज़ियेल

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل

باب دیکھیں کاپی




گنتی 3:27
9 حوالہ جات  

عمرامیوں۔ اِضہاریوں۔ حبرُونیوں اور عُزّی ایلیوں میں سے۔


اور قِہات کے بیٹے عمرام۔ اِضہار حبرُوؔن اور عُزّی اؔیل۔ یہ چار تھے۔


اور قہاتؔ کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کے خاندان چلے عَمراؔم اور اِضہارؔ اور حبرُوؔن اور عُزّی ایلؔ ہیں۔


اور مسکن اور مذبح کے گِرد کے صحن کے پردے اور صحن کے دروازہ کا پردہ اور وہ سب رسِیّاں جو اُس میں کام آتی ہیں۔


اُن کے فرزند نرِینہ ایک مہِینے اور اُس سے اُوپر اُوپر کے آٹھ ہزار چھ سَو تھے۔ مَقدِس کی نِگہبانی اِن کے ذِمّہ تھی۔


حبرُونیوں میں سے حسبیاؔہ اور اُس کے بھائی ایک ہزار سات سَو سُورما مغرِب کی طرف یَردؔن پار کے اِسرائیلیوں کی نِگرانی کی خاطِر خُداوند کے سب کام اور بادشاہ کی خِدمت کے لِئے تعِینات تھے۔


بنی لاوی ؔمیں سے قہاتیوں کو اُن کے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق۔


اور باقی بنی قہات کو اِفرائِیم کے قبِیلہ کے گھرانوں اور دان کے قبِیلہ اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے دس شہر قُرعہ سے مِلے۔


اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ حُجرہ جِس کا رُخ جنُوب کی طرف ہے اُن کاہِنوں کے لِئے ہے جو مسکن کی نِگہبانی کرتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات