گنتی 3:23 - کِتابِ مُقادّس23 جیرسونیوں کے خاندانوں کے آدمی مسکن کے پِیچھے مغرِب کی طرف اپنے ڈیرے ڈالا کریں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 گیرشونیوں کی برادری والوں کو مُلاقات کے مَسکن کے پیچھے مغرب کی جانِب ڈیرے ڈالنے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 उन्हें अपने ख़ैमे मग़रिब में मक़दिस के पीछे लगाने थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 اُنہیں اپنے خیمے مغرب میں مقدِس کے پیچھے لگانے تھے۔ باب دیکھیں |