Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 28:18 - کِتابِ مُقادّس

18 پہلے روز لوگوں کا مُقدّس مجمع ہو۔ تُم اُس دِن کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 پہلے دِن مُقدّس اِجتماع ہو اَور عام دِنوں کی طرح کویٔی کام بالکُل نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 पहले दिन काम न करना बल्कि मुक़द्दस इजतिमा के लिए इकट्ठे होना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 پہلے دن کام نہ کرنا بلکہ مُقدّس اجتماع کے لئے اکٹھے ہونا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 28:18
4 حوالہ جات  

اور پہلے دِن تُمہارا مُقدّس مجمع ہو اور ساتویں دِن بھی مُقدّس مجمع ہو۔ اُن دونوں دِنوں میں کوئی کام نہ کِیا جائے۔ سِوا اُس کھانے کے جِسے ہر ایک آدمی کھائے۔ فقط یہی کِیا جائے۔


اور ساتویں دِن پِھر تُمہارا مُقدّس مجمع ہو۔ اُس میں کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا۔


اور پہلے پَھلوں کے دِن جب تُم نئی نذر کی قُربانی ہفتوں کی عِید میں خُداوند کے حضُور گُذرانو تب بھی تُمہارا مُقدّس مجمع ہو۔ اُس روز کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات