گنتی 27:9 - کِتابِ مُقادّس9 اگر اُس کی کوئی بیٹی بھی نہ ہو تو اُس کے بھائِیوں کو اُس کی مِیراث دینا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اگر اُس کی کویٔی بیٹی بھی نہ ہو تو اُس کی مِیراث اُس کے بھائیوں کو دینا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 अगर उस की बेटी भी न हो तो उसके भाइयों को उस की मीरास मिल जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اگر اُس کی بیٹی بھی نہ ہو تو اُس کے بھائیوں کو اُس کی میراث مل جائے۔ باب دیکھیں |