گنتی 27:13 - کِتابِ مُقادّس13 اور جب تُو اُسے دیکھ لے گا تو تُو بھی اپنے لوگوں میں اپنے بھائی ہارُون کی طرح جا ملے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اُسے دیکھ لینے کے بعد تُو بھی اَپنے بھایٔی اَہرونؔ کی طرح اَپنے لوگوں میں جا ملے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 उसे देखने के बाद तू भी अपने भाई हारून की तरह कूच करके अपने बापदादा से जा मिलेगा, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اُسے دیکھنے کے بعد تُو بھی اپنے بھائی ہارون کی طرح کوچ کر کے اپنے باپ دادا سے جا ملے گا، باب دیکھیں |