Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور الِیاب کے بیٹے نمُوایل اور داتن اور اَبِیرامؔ تھے۔ یہ وُہی داتن اور اَبِیرامؔ ہیں جو جماعت کے چنے ہُوئے تھے اور جب قورَح کے فرِیق نے خُداوند سے جھگڑا کِیا تو یہ بھی اُس فرِیق کے ساتھ مِل کر مُوسیٰ اور ہارُون سے جھگڑے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور اِلیابؔ کے بیٹے نموایل داتنؔ اَور ابیرامؔ ہیں جو جماعت کے نُمائندے تھے جنہوں نے مَوشہ اَور اَہرونؔ کے خِلاف سرکشی کی تھی اَور قورحؔ کے پیروکاروں میں سے تھے جَب اُنہُوں نے یَاہوِہ کے خِلاف سرکشی کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 जिसके बेटे नमुएल, दातन और अबीराम थे। दातन और अबीराम वही लोग थे जिन्हें जमात ने चुना था और जिन्होंने क़ोरह के गुरोह समेत मूसा और हारून से झगड़ते हुए ख़ुद रब से झगड़ा किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 جس کے بیٹے نموایل، داتن اور ابیرام تھے۔ داتن اور ابیرام وہی لوگ تھے جنہیں جماعت نے چنا تھا اور جنہوں نے قورح کے گروہ سمیت موسیٰ اور ہارون سے جھگڑتے ہوئے خود رب سے جھگڑا کیا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:9
5 حوالہ جات  

یِہی اشخاص جو اپنے آبائی قبِیلوں کے رئِیس اور بنی اِسرائیل میں ہزاروں کے سردار تھے جماعت میں سے بُلائے گئے۔


اِن پر افسوس! کہ یہ قائِنؔ کی راہ پر چلے اور مزدُوری کے لِئے بڑی حِرص سے بِلعاؔم کی سی گُمراہی اِختیار کی اور قورح کی طرح مُخالِفت کر کے ہلاک ہُوئے۔


سو زمِین پھٹی اور داتن کو نِگل گئی اور اَبِیرامؔ کی جماعت کو کھا گئی


اور فلُّو کا بیٹا الِیاب تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات