Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 26:7 - کِتابِ مُقادّس

7 یہ بنی رُوبن کے خاندان ہیں اور اِن میں سے جو گِنے گئے وہ تینتالِیس ہزار سات سَو تِیس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 یہ رُوبِنیوں کی برادری والے تھے اَور اُن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 43,730 تھی۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 26:7
7 حوالہ جات  

فارؔص کے بیٹے یہ ہیں یعنی حصروؔن جِس سے حصرونِیوں کا خاندان چلا اور حمُول جِس سے حمُولِیوؔں کا خاندان چلا۔


اور وبا کے بعد خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون کاہِن کے بیٹے الِیعزر سے کہا کہ


اور اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے وہ چھیالِیس ہزار پانچ سَو تھے۔


سو رُوبنؔ کے قبِیلہ کے جو آدمی شُمار کِئے گئے وہ چھیالِیس ہزار پانچ سَو تھے۔


اور بنی رُوبِن یہ ہیں۔ حنُوؔک اور فلُّوؔ اور حصرونؔ اور کرمیؔ۔


اور حصروؔن جِس سے حصرونیوں کا خاندان چلا اور کَرمی جِس سے کَرمِیوں کا خاندان چلا۔


اور فلُّو کا بیٹا الِیاب تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات