6 اور حصروؔن جِس سے حصرونیوں کا خاندان چلا اور کَرمی جِس سے کَرمِیوں کا خاندان چلا۔
6 حِضرونؔ جِس سے حضرونیوں کی برادری چلی؛ اَور کرمی جِس سے کرمیوں کی برادری چلی؛
رُوبن جو اِسرائیلؔ کا پہلوٹھا تھا اُس کے بیٹے یہ ہیں یعنی حنُوک جِس سے حنُوکِیوں کا خاندان چلا اور فلُّو جِس سے فِلُّویوں کا خاندان چلا۔
یہ بنی رُوبن کے خاندان ہیں اور اِن میں سے جو گِنے گئے وہ تینتالِیس ہزار سات سَو تِیس تھے۔
فارؔص کے بیٹے یہ ہیں یعنی حصروؔن جِس سے حصرونِیوں کا خاندان چلا اور حمُول جِس سے حمُولِیوؔں کا خاندان چلا۔
اور تُمہارے بال بچّے جِن کی بابت تُم نے یہ کہا کہ وہ تو لُوٹ کا مال ٹھہریں گے اُن کو مَیں وہاں پُہنچاؤُں گا اور جِس مُلک کو تُم نے حقِیر جانا وہ اُس کی حقِیقت پہچانیں گے۔
مار ڈالنے کا ایک وقت ہے اور شِفا دینے کا ایک وقت ہے۔ ڈھانے کا ایک وقت ہے اور تعمِیر کرنے کا ایک وقت ہے۔