گنتی 26:5 - کِتابِ مُقادّس5 رُوبن جو اِسرائیلؔ کا پہلوٹھا تھا اُس کے بیٹے یہ ہیں یعنی حنُوک جِس سے حنُوکِیوں کا خاندان چلا اور فلُّو جِس سے فِلُّویوں کا خاندان چلا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِنؔ کے بیٹے یہ تھے: حنوخؔ جِس سے حنوخیوں کی برادری چلی؛ پلوّؔ جِس سے پلّویوں کی برادری چلی؛ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5-7 इसराईल के पहलौठे रूबिन के क़बीले के 43,730 मर्द थे। क़बीले के चार कुंबे हनूकी, फ़ल्लुवी, हसरोनी और करमी रूबिन के बेटों हनूक, फ़ल्लू, हसरोन और करमी से निकले हुए थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5-7 اسرائیل کے پہلوٹھے روبن کے قبیلے کے 43,730 مرد تھے۔ قبیلے کے چار کنبے حنوکی، فلُّوِی، حصرونی اور کرمی روبن کے بیٹوں حنوک، فلّو، حصرون اور کرمی سے نکلے ہوئے تھے۔ باب دیکھیں |