گنتی 26:33 - کِتابِ مُقادّس33 اور حِفر کے بیٹے صلافحاد کے ہاں کوئی بیٹا نہیں بلکہ بیٹِیاں ہی ہُوئِیں اور صلافحاد کی بیٹِیوں کے نام یہ ہیں۔ مَحلاہ اور نُوعاہ اور حُجلاہ اور مِلکاہ اور تِرضاہ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 (ضلافحادؔ بِن حِفرؔ کے ہاں کویٔی بیٹا پیدا نہ ہُوا بَلکہ صِرف بیٹیاں ہی ہُوئیں جِن کے نام محلاہؔ، نوحؔا، حُگلاہؔ، مِلکاہؔ اَور تِرضاؔہ تھے۔) باب دیکھیں |