16 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ
16 یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہا،
16 रब ने मूसा से कहा,
16 رب نے موسیٰ سے کہا،
اور جو مِدیانی عَورت ماری گئی اُس کا نام کزبی تھا۔ وہ صُور کی بیٹی تھی جو مِدیان میں ایک آبائی خاندان کے لوگوں کا سردار تھا۔
مِدیانِیوں کو ستانا اور اُن کو مارنا۔
مِدیانِیوں سے بنی اِسرائیل کا اِنتِقام لے۔ اِس کے بعد تُو اپنے لوگوں میں جا مِلے گا۔