Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 24:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اِس کے بعد بلعاؔم اُٹھ کر روانہ ہُؤا اور اپنے مُلک کو لَوٹا اور بلق نے بھی اپنی راہ لی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تَب بِلعاؔم اُٹھ کر گھر لَوٹا اَور بلقؔ نے اَپنی راہ لی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 फिर बिलाम उठकर अपने घर वापस चला गया। बलक़ भी वहाँ से चला गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 پھر بلعام اُٹھ کر اپنے گھر واپس چلا گیا۔ بلق بھی وہاں سے چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 24:25
5 حوالہ جات  

اور اُنہوں نے اُن مقتُولوں کے سِوا عوّی اور رقم اور صُور اور حور اور ربع کو بھی جو مِدیان کے پانچ بادشاہ تھے جان سے مارا اور بعور کے بیٹے بلعاؔم کو بھی تلوار سے قتل کِیا۔


اور بعور کے بیٹے بلعاؔم کو بھی جو نجُومی تھا بنی اِسرائیل نے تلوار سے قتل کر کے اُن کے مقتُولوں کے ساتھ مِلا دِیا تھا۔


سو اب تُو اپنے مُلک کو بھاگ جا۔ مَیں نے تو سوچا تھا کہ تُجھے عالی منصب پر مُمتاز کرُوں پر خُداوند نے تُجھے اَیسے اِعزاز سے محرُوم رکھّا۔


اور اب مَیں اپنی قَوم کے پاس لَوٹ کر جاتا ہُوں سو تُو آ۔ مَیں تُجھے آگاہ کر دُوں کہ یہ لوگ تیری قَوم کے ساتھ آخِری دِنوں میں کیا کیا کریں گے۔


اور اِسرائیلی شِطّیم میں رہتے تھے اور لوگوں نے موآبی عَورتوں کے ساتھ حرام کاری شرُوع کر دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات