گنتی 24:21 - کِتابِ مُقادّس21 اور قینِیوں کی طرف نِگاہ کر کے یہ مثل شرُوع کی اور کہنے لگا:- تیرا مسکن مضبُوط ہے اور تیرا آشیانہ بھی چٹان پر بنا ہُؤا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 تَب اُس نے قینیوں کی طرف دیکھا اَور یہ پیغام بَیان کیا: ”تمہاری قِیام گاہ محفوظ ہے، اَور تمہارا آشیانہ چٹّان میں بنا ہُواہے؛ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 फिर उसने क़ीनियों को देखा और कहा, “तेरी सुकूनतगाह मुस्तहकम है, तेरा चट्टान में बना घोंसला मज़बूत है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 پھر اُس نے قینیوں کو دیکھا اور کہا، ”تیری سکونت گاہ مستحکم ہے، تیرا چٹان میں بنا گھونسلا مضبوط ہے۔ باب دیکھیں |