Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 23:6 - کِتابِ مُقادّس

6 سو وہ اُس کے پاس لَوٹ کر آیا اور کیا دیکھتا ہے کہ وہ اپنی سوختنی قُربانی کے پاس موآب کے سب اُمرا سمیت کھڑا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 چنانچہ وہ اُس کے پاس لَوٹ کر آیا اَور اُسے مُوآب کے سَب حاکم سمیت اَپنی سوختنی نذر کے پاس کھڑا پایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 बिलाम बलक़ के पास वापस आया जो अब तक मोआबी सरदारों के साथ अपनी क़ुरबानी के पास खड़ा था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بلعام بلق کے پاس واپس آیا جو اب تک موآبی سرداروں کے ساتھ اپنی قربانی کے پاس کھڑا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 23:6
3 حوالہ جات  

تب خُداوند نے ایک بات بلعاؔم کے مُنہ میں ڈالی اور کہا کہ بلق کے پاس لَوٹ جا اور یُوں کہنا۔


تب اُس نے اپنی مثل شرُوع کی اور کہنے لگا:- بلق نے مُجھے اَرام سے یعنی شاہِ موآب نے مشرِق کے پہاڑوں سے بُلوایا کہ آ جا اور میری خاطِر یعقُوب پر لَعنت کر۔ آ۔ اِسرائیلؔ کو پِھٹکار۔


اور لاویؔ کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ جیرسونؔ اور قہاتؔ اور مرارؔی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات