Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 23:25 - کِتابِ مُقادّس

25 تب بلق نے بلعاؔم سے کہا نہ تُو تو اُن پر لَعنت ہی کر اور نہ اُن کو برکت ہی دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تَب بلقؔ نے بِلعاؔم سے کہا، ”تُم اُن پر نہ تو لعنت کرنا، نہ ہی اُنہیں برکت دینا!“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 यह सुनकर बलक़ ने कहा, “अगर आप उन पर लानत भेजने से इनकार करें, कम अज़ कम उन्हें बरकत तो न दें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 یہ سن کر بلق نے کہا، ”اگر آپ اُن پر لعنت بھیجنے سے انکار کریں، کم از کم اُنہیں برکت تو نہ دیں۔“

باب دیکھیں کاپی




گنتی 23:25
3 حوالہ جات  

دیکھ یہ گُروہ شیرنی کی طرح اُٹھتی ہے اور شیر کی مانِند تن کر کھڑی ہوتی ہے۔ وہ اب نہیں لیٹنے کی جب تک شِکار نہ کھا لے اور مقتُولوں کا خُون نہ پی لے۔


بلعاؔم نے جواب دِیا اور بلق سے کہا کیا مَیں نے تُجھ سے نہیں کہا کہ جو کُچھ خُداوند کہے وُہی مُجھے کرنا پڑے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات