Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 23:18 - کِتابِ مُقادّس

18 تب اُس نے اپنی مثل شرُوع کی اور کہنے لگا:- اُٹھ اَے بلق! اور سُن۔ اَے صفور کے بیٹے! میری باتوں پر کان لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 تَب اُس نے اَپنا پیغام بَیان کیا: ”اُٹھ اَے بلقؔ اَور سُن؛ اَے اِبن صِفُورؔ! میری بات پر کان لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 बिलाम ने कहा, “ऐ बलक़, उठो और सुनो। ऐ सफ़ोर के बेटे, मेरी बात पर ग़ौर करो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 بلعام نے کہا، ”اے بلق، اُٹھو اور سنو۔ اے صفور کے بیٹے، میری بات پر غور کرو۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 23:18
3 حوالہ جات  

پِھر اہُود اُس کے پاس آیا۔ اُس وقت وہ اپنے ہوادار بالاخانہ میں اکیلا بَیٹھا تھا۔ تب اہُود نے کہا تیرے لِئے میرے پاس خُدا کی طرف سے ایک پَیغام ہے۔ تب وہ کُرسی پر سے اُٹھ کھڑا ہُؤا۔


اور جب وہ اُس کے پاس لَوٹا تو کیا دیکھتا ہے کہ وہ اپنی سوختنی قُربانی کے پاس موآب کے اُمرا سمیت کھڑا ہے۔ تب بلق نے اُس سے پُوچھا خُداوند نے کیا کہا ہے؟


خُدا اِنسان نہیں کہ جُھوٹ بولے اور نہ وہ آدمؔ زاد ہے کہ اپنا اِرادہ بدلے۔ کیا جو کُچھ اُس نے کہا اُسے نہ کرے؟ یا جو فرمایا ہے اُسے پُورا نہ کرے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات