گنتی 22:40 - کِتابِ مُقادّس40 بلق نے بَیل اور بھیڑوں کی قُربانی گُذرانی اور بلعاؔم اور اُن اُمرا کے پاس جو اُس کے ساتھ تھے قُربانی کا گوشت بھیجا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 بلقؔ نے مویشی اَور بھیڑوں کی قُربانیاں پیش کیں اَور کچھ گوشت بِلعاؔم اَور اُن اہلکاروں کو دیا جو اُس کے ساتھ تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस40 वहाँ बलक़ ने गाय-बैल और भेड़-बकरियाँ क़ुरबान करके उनके गोश्त में से बिलाम और उसके साथवाले सरदारों को दे दिया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 وہاں بلق نے گائےبَیل اور بھیڑبکریاں قربان کر کے اُن کے گوشت میں سے بلعام اور اُس کے ساتھ والے سرداروں کو دے دیا۔ باب دیکھیں |