Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 22:39 - کِتابِ مُقادّس

39 اور بلعاؔم بلق کے ساتھ ساتھ چلا اور وہ قریَت حُصات میں پُہنچے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 تَب بِلعاؔم بلقؔ کے ساتھ ہو لیا اَور وہ قِریت حُصاتؔ پہُنچ گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 फिर बिलाम बलक़ के साथ क़िरियत-हुसात गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 پھر بلعام بلق کے ساتھ قِریَت حصات گیا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 22:39
3 حوالہ جات  

بلعاؔم نے بلق کو جواب دِیا دیکھ مَیں تیرے پاس آ تو گیا ہُوں پر کیا میری اِتنی مجال ہے کہ مَیں کُچھ بولُوں؟ جو بات خُدا میرے مُنہ میں ڈالے گا وُہی مَیں کہُوں گا۔


بلق نے بَیل اور بھیڑوں کی قُربانی گُذرانی اور بلعاؔم اور اُن اُمرا کے پاس جو اُس کے ساتھ تھے قُربانی کا گوشت بھیجا۔


اور یُوں ہو گا کہ جب موآؔب حاضِر ہو اور اُونچے مقام پر اپنے آپ کو تھکائے بلکہ اپنے معبد میں جا کر دُعا کرے تو اُسے کُچھ فائِدہ نہ ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات