گنتی 22:27 - کِتابِ مُقادّس27 پِھر جو گدھی نے خُداوند کے فرِشتہ کو دیکھا تو بلعاؔم کو لِئے ہُوئے بَیٹھ گئی۔ پِھر تُو بلعاؔم جھلاّ اُٹھا اور اُس نے گدھی کو اپنی لاٹھی سے مارا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 جَب اُس گدھی نے یَاہوِہ کے فرشتہ کو دیکھا تو وہ بِلعاؔم کو لیٔے ہویٔے بیٹھ گئی۔ وہ اِس قدر خفا ہُوا کہ اُسے اَپنی لاٹھی سے مارا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 जब गधी ने रब का फ़रिश्ता देखा तो वह लेट गई। बिलाम को ग़ुस्सा आ गया, और उसने उसे अपनी लाठी से ख़ूब मारा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 جب گدھی نے رب کا فرشتہ دیکھا تو وہ لیٹ گئی۔ بلعام کو غصہ آ گیا، اور اُس نے اُسے اپنی لاٹھی سے خوب مارا۔ باب دیکھیں |