Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 22:24 - کِتابِ مُقادّس

24 تب خُداوند کا فرِشتہ ایک نِیچی راہ میں جا کھڑا ہُؤا جو تاکِستانوں کے بِیچ سے ہو کر نِکلتی تھی اور اُس کی دونوں طرف دِیواریں تِھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تَب یَاہوِہ کا فرشتہ دو تاکستانوں کے درمیان ایک تنگ پگڈنڈی پر جا کر کھڑا ہو گیا جِس کے دونوں طرف دیواریں تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 फिर वह अंगूर के दो बाग़ों के दरमियान से गुज़रने लगे। रास्ता तंग था, क्योंकि वह दोनों तरफ़ बाग़ों की चारदीवारी से बंद था। अब रब का फ़रिश्ता वहाँ खड़ा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 پھر وہ انگور کے دو باغوں کے درمیان سے گزرنے لگے۔ راستہ تنگ تھا، کیونکہ وہ دونوں طرف باغوں کی چاردیواری سے بند تھا۔ اب رب کا فرشتہ وہاں کھڑا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 22:24
2 حوالہ جات  

اور اُس گدھی نے خُداوند کے فرِشتہ کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھ میں ننگی تلوار لِئے ہُوئے راستہ روکے کھڑا ہے۔ تب گدھی راستہ چھوڑ کر ایک طرف ہو گئی اور کھیت میں چلی گئی۔ سو بلعاؔم نے گدھی کو مارا تاکہ اُسے راستہ پر لے آئے۔


گدھی خُداوند کے فرِشتہ کو دیکھ کر دِیوار سے جا لگی اور بلعاؔم کا پاؤں دِیوار سے پِچا دِیا۔ سو اُس نے پِھر اُسے مارا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات