Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 22:10 - کِتابِ مُقادّس

10 بلعاؔم نے خُدا سے کہا کہ موآب کے بادشاہ بلق بِن صفور نے میرے پاس کہلا بھیجا ہے کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 بِلعاؔم نے خُدا سے کہا، ”مُوآب کے بادشاہ بلقؔ بِن صِفُورؔ نے میرے پاس یہ پیغام بھیجا ہے:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 बिलाम ने जवाब दिया, “मोआब के बादशाह बलक़ बिन सफ़ोर ने मुझे पैग़ाम भेजा है,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 بلعام نے جواب دیا، ”موآب کے بادشاہ بلق بن صفور نے مجھے پیغام بھیجا ہے،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 22:10
3 حوالہ جات  

اور خُدا نے بلعاؔم کے پاس آ کر کہا تیرے ہاں یہ کَون آدمی ہیں؟


جو قَوم مِصرؔ سے نِکل کر آئی ہے اُس سے زمِین کی سطح چِھپ گئی ہے سو تُو اب آ کر میری خاطِر اُن پر لَعنت کر پِھر مُمکِن ہے کہ مَیں اُن سے لڑ سکُوں اور اُن کو نِکال دُوں۔


اور اُنہوں نے اُن مقتُولوں کے سِوا عوّی اور رقم اور صُور اور حور اور ربع کو بھی جو مِدیان کے پانچ بادشاہ تھے جان سے مارا اور بعور کے بیٹے بلعاؔم کو بھی تلوار سے قتل کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات