Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 21:27 - کِتابِ مُقادّس

27 اِسی سبب سے مثل کہنے والوں کی یہ کہاوت ہے کہ حسبون میں آؤ تاکہ سِیحوؔن کا شہر بنایا اور مضبُوط کِیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اِس لیٔے شعرا کہتے ہیں: ”حِشبونؔ کو آؤ، ہم اِس کو مضبُوطی سے تعمیر کریں گے۔ سیحونؔ کا شہر مضبُوط بُنیادوں پر قائِم ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 उस वाक़िये का ज़िक्र शायरी में यों किया गया है, “हसबोन के पास आकर उसे अज़ सरे-नौ तामीर करो, सीहोन के शहर को अज़ सरे-नौ क़ायम करो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 اِس واقعے کا ذکر شاعری میں یوں کیا گیا ہے، ”حسبون کے پاس آ کر اُسے از سرِ نو تعمیر کرو، سیحون کے شہر کو از سرِ نو قائم کرو۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 21:27
6 حوالہ جات  

کیا یہ سب اُس پر مثل نہ لائیں گے اور طنزاً نہ کہیں گے کہ اُس پر افسوس جو اَوروں کے مال سے مال دار ہوتا ہے! لیکن یہ کب تک؟ اور اُس پر جو کثرت سے گِرَو لیتا ہے!


تب تُو شاہِ بابل کے خِلاف یہ مثل لائے گا اور کہے گا کہ ظالِم کَیسا نابُود ہو گیا! اور غاصِب کَیسا نیست ہُؤا!


اِسی سبب سے خُداوند کے جنگ نامہ میں یُوں لِکھا ہے واہیب جو سُوفہ میں ہے۔ اور اَرنون کے نالے۔


حسبون امورِیوں کے بادشاہ سِیحوؔن کا شہر تھا۔ اِس نے موآب کے اگلے بادشاہ سے لڑ کر اُس کے سارے مُلک کو اَرنوؔن تک اُس سے چِھین لِیا تھا۔


کیونکہ حسبون سے آگ نِکلی۔ سِیحوؔن کے شہر سے شُعلہ برآمد ہُؤا۔ اِس نے موآب کے عار شہر کو اور اَرنون کے اُونچے مقامات کے سرداروں کو بھسم کر دِیا۔


جب شہر پناہ بن چُکی اور مَیں نے دروازے لگا لِئے اور دربان اور گانے والے اور لاوی مُقرّر ہو گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات