Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 21:18 - کِتابِ مُقادّس

18 یہ وُہی کُنواں ہے جِسے رئِیسوں نے بنایا اور قَوم کے امِیروں نے اپنے عصا اور لاٹِھیوں سے کھودا۔ تب وہ اُس دشت سے متّنہ کو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اُس کنوئیں کے لیٔے جسے شہزادوں نے تعمیر کیا اَور قوم کے اُمرا نے اَپنے عصائے شاہی اَور عصاؤں سے کھودا۔“ تَب وہ اُس بیابان سے متنّہؔ کو گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उस कुएँ के बारे में जिसे सरदारों ने खोदा, जिसे क़ौम के राहनुमाओं ने असाए-शाही और अपनी लाठियों से खोदा।” फिर वह रेगिस्तान से मत्तना को गए,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُس کنوئیں کے بارے میں جسے سرداروں نے کھودا، جسے قوم کے راہنماؤں نے عصائے شاہی اور اپنی لاٹھیوں سے کھودا۔“ پھر وہ ریگستان سے متّنہ کو گئے،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 21:18
12 حوالہ جات  

کیونکہ خُداوند ہمارا حاکِم ہے۔ خُداوند ہمارا شرِیعت دینے والا ہے۔ خُداوند ہمارا بادشاہ ہے۔ وُہی ہم کو بچائے گا۔


شرِیعت کا دینے والا اور حاکِم تو ایک ہی ہے جو بچانے اور ہلاک کرنے پر قادِر ہے۔ تُو کَون ہے جو اپنے پڑوسی پر اِلزام لگاتا ہے؟


اِس لِئے کہ شرِیعت تو مُوسیٰ کی معرفت دی گئی مگر فضل اور سچّائی یِسُوعؔ مسِیح کی معرفت پُہنچی۔


مُوسیٰ نے ہم کو شرِیعت اور یعقُوب کی جماعت کے لِئے مِیراث دی


پر تُو یہِیں میرے پاس کھڑا رہ اور مَیں وہ سب فرمان اور سب آئِین اور احکام جو تُجھے اُن کو سِکھانے ہیں تُجھ کو بتاؤُں گا تاکہ وہ اُن پر اُس مُلک میں جو مَیں اُن کو قبضہ کرنے کے لِئے دیتا ہُوں عمل کریں۔


اور اُن سے آگے تقُوعیوں نے مرمّت کی پر اُن کے امِیروں نے اپنے مالِک کے کام کے لِئے گردن نہ جُھکائی۔


تب الِیاسب سردار کاہِن اپنے بھائیوں یعنی کاہِنوں کے ساتھ اُٹھا اور اُنہوں نے بھیڑ پھاٹک کو بنایا اور اُسے مُقدّس کِیا اور اُس کے کِواڑوں کو لگایا۔ اُنہوں نے ہمّیاؔہ کے بُرج بلکہ حنن اؔیل کے بُرج تک اُسے مُقدّس کِیا۔


تب اِسرائیل نے یہ گِیت گایا:- اَے کُنوئیں! تُو اُبل آ۔ تُم اِس کُنوئیں کی تعریف گاؤ۔


اور متّنہ سے نحلی ایل کو اور نحلی ایل سے بامات کو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات