Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 21:17 - کِتابِ مُقادّس

17 تب اِسرائیل نے یہ گِیت گایا:- اَے کُنوئیں! تُو اُبل آ۔ تُم اِس کُنوئیں کی تعریف گاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 تَب اِسرائیل نے یہ نغمہ گایا: ”اَے کنوئیں تُو اُبل آ! اُس کے لیٔے گاؤ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 उस वक़्त इसराईलियों ने यह गीत गाया, “ऐ कुएँ, फूट निकल! उसके बारे में गीत गाओ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اُس وقت اسرائیلیوں نے یہ گیت گایا، ”اے کنوئیں، پھوٹ نکل! اُس کے بارے میں گیت گاؤ،

باب دیکھیں کاپی




گنتی 21:17
8 حوالہ جات  

اگر تُم میں کوئی مُصِیبت زدہ ہو تو دُعا کرے۔ اگر خُوش ہو تو حمد کے گِیت گائے۔


خُداوند کی مدح سرائی کرو کیونکہ اُس نے جلالی کام کِئے جِن کو تمام دُنیا جانتی ہے۔


تب اُنہوں نے اُس کے قَول کا یقِین کِیا اور اُس کی مدح سرائی کرنے لگے۔


اُس کی تعرِیف میں گاؤ۔ اُس کی مدح سرائی کرو۔ اُس کے تمام عجائِب کا چرچا کرو۔


اُسی دِن دبورؔہ اور ابی نُوؔعم کے بیٹے برق نے یہ گِیت گایا کہ


یہ وُہی کُنواں ہے جِسے رئِیسوں نے بنایا اور قَوم کے امِیروں نے اپنے عصا اور لاٹِھیوں سے کھودا۔ تب وہ اُس دشت سے متّنہ کو گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات