Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 21:14 - کِتابِ مُقادّس

14 اِسی سبب سے خُداوند کے جنگ نامہ میں یُوں لِکھا ہے واہیب جو سُوفہ میں ہے۔ اور اَرنون کے نالے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اِس لیٔے یَاہوِہ کے جنگ نامہ میں یُوں لِکھّا ہے: ”واہیبؔ جو سُوفہؔ میں ہے اَور ارنُونؔ کی وادیوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 इसका ज़िक्र किताब ‘रब की जंगें’ में भी है, “वाहेब जो सूफ़ा में है, दरियाए-अरनोन की वादियाँ

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اِس کا ذکر کتاب ’رب کی جنگیں‘ میں بھی ہے، ”واہیب جو سُوفہ میں ہے، دریائے ارنون کی وادیاں

باب دیکھیں کاپی




گنتی 21:14
8 حوالہ جات  

اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ بنی یہُوداؔہ کو کمان کا گِیت سِکھائِیں۔ دیکھو وہ یاشر کی کِتاب میں لِکھا ہے۔


اور سُورج ٹھہر گیا اور چاند تھما رہا جب تک قَوم نے اپنے دُشمنوں سے اپنا اِنتِقام نہ لے لِیا۔ کیا یہ آشر کی کِتاب میں نہیں لِکھا ہے؟ اور سُورج آسمان کے بِیچوں بِیچ ٹھہرا رہا اور تقرِیباً سارے دِن ڈُوبنے میں جلدی نہ کی۔


پِھر مُوسیٰ سے اور سب نبِیوں سے شرُوع کر کے سب نوِشتوں میں جِتنی باتیں اُس کے حق میں لِکھی ہُوئی ہیں وہ اُن کو سمجھا دِیں۔


جب وہاں سے چلے تو اَرنون سے پار ہو کر جو امورِیوں کی سرحد سے نِکل کر بیابان میں بہتی ہے ڈیرے ڈالے کیونکہ موآب اور امورِیوں کے درمِیان اَرنون موآب کی سرحد ہے۔


اور اُن نالوں کا ڈھلان جو عار شہر تک جاتا ہے اور موآب کی سرحد سے مُتّصِل ہے۔


سو اُٹھو اور وادیِ اَرنونؔ کے پار جاؤ۔ دیکھو مَیں نے حسبوؔن کے بادشاہ سِیحوؔن کو جو اموری ہے اُس کے مُلک سمیت تُمہارے ہاتھ میں کر دِیا ہے۔ سو اُس پر قبضہ کرنا شرُوع کرو اور اُس سے جنگ چھیڑ دو۔


تب ساؤُل نے داؤُد سے کہا کہ دیکھ مَیں اپنی بڑی بیٹی میرب کو تُجھ سے بیاہ دُوں گا۔ تُو فقط میرے لِئے بہادُری کا کام کر اور خُداوند کی لڑائِیاں لڑ کیونکہ ساؤُل نے کہا کہ میرا ہاتھ نہیں بلکہ فِلستِیوں کا ہاتھ اُس پر چلے۔


کیونکہ ارنُوؔن کے گھاٹوں پر موآب کی بیٹیاں آوارہ پرِندوں اور اُن کے پراگندہ بچّوں کی مانِند ہوں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات