Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 21:13 - کِتابِ مُقادّس

13 جب وہاں سے چلے تو اَرنون سے پار ہو کر جو امورِیوں کی سرحد سے نِکل کر بیابان میں بہتی ہے ڈیرے ڈالے کیونکہ موآب اور امورِیوں کے درمِیان اَرنون موآب کی سرحد ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 وہاں سے کُوچ کرکے وہ دریائے ارنُونؔ کے کنارے پر خیمہ زن ہویٔے جو اُس بیابان میں سے گزرتی ہے اَورجو امُوریوں کے علاقہ میں اَندر تک پھیلا ہُواہے۔ دریائے ارنُونؔ مُوآب اَور امُوریوں کے درمیان مُوآب کی سرحد ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 जब वादीए-ज़िरद से रवाना हुए तो दरियाए-अरनोन के परले यानी जुनूबी किनारे पर ख़ैमाज़न हुए। यह दरिया रेगिस्तान में है और अमोरियों के इलाक़े से निकलता है। यह अमोरियों और मोआबियों के दरमियान की सरहद है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 جب وادیٔ زِرد سے روانہ ہوئے تو دریائے ارنون کے پرلے یعنی جنوبی کنارے پر خیمہ زن ہوئے۔ یہ دریا ریگستان میں ہے اور اموریوں کے علاقے سے نکلتا ہے۔ یہ اموریوں اور موآبیوں کے درمیان کی سرحد ہے۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 21:13
8 حوالہ جات  

تب وہ بیابان میں ہو کر چلے اور ادُوم کے مُلک اور موآب کے مُلک کے باہر باہر چکّر کاٹ کر موآب کے مُلک کے مشرِق کی طرف آئے اور ارنُون کے اُس پار ڈیرے ڈالے پر موآب کی سرحد میں داخِل نہ ہُوئے اِس لِئے کہ موآب کی سرحد ارنُون تھا۔


جب بلق نے سُنا کہ بلعاؔم آ رہا ہے تو وہ اُس کے اِستِقبال کے لِئے موآب کے اُس شہر تک گیا جو اَرنوؔن کی سرحد پر اُس کی حدُود کے اِنتہائی حِصّہ میں واقِع تھا۔


موآؔب رُسوا ہُؤا کیونکہ وہ پست کر دِیا گیا۔ تُم واوَیلا مچاؤ اور چِلاّؤ۔ ارنُوؔن میں اِشتِہار دو کہ موآؔب غارت ہو گیا۔


کیونکہ ارنُوؔن کے گھاٹوں پر موآب کی بیٹیاں آوارہ پرِندوں اور اُن کے پراگندہ بچّوں کی مانِند ہوں گی۔


سو اُٹھو اور وادیِ اَرنونؔ کے پار جاؤ۔ دیکھو مَیں نے حسبوؔن کے بادشاہ سِیحوؔن کو جو اموری ہے اُس کے مُلک سمیت تُمہارے ہاتھ میں کر دِیا ہے۔ سو اُس پر قبضہ کرنا شرُوع کرو اور اُس سے جنگ چھیڑ دو۔


اِسی سبب سے خُداوند کے جنگ نامہ میں یُوں لِکھا ہے واہیب جو سُوفہ میں ہے۔ اور اَرنون کے نالے۔


اب اُٹھو اور وادیِ زرد کے پار جاؤ۔ چُنانچہ ہم وادیِ زرد سے پار ہُوئے۔


آج تُجھے عار شہر سے ہو کر جو موآبؔ کی سرحد ہے گُذرنا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات