Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




گنتی 21:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اور جب عَراد کے کنعانی بادشاہ نے جو جنُوب کی طرف رہتا تھا سُنا کہ اِسرائیلی اتھارِؔم کی راہ سے آ رہے ہیں تو وہ اِسرائیلِیوں سے لڑا اور اُن میں سے کئی ایک کو اسِیر کر لیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 جَب عَرادؔ کے کنعانی بادشاہ نے جو نِیگیوؔ میں رہتا تھا سُنا کہ اِسرائیل اتھارِمؔ کی راہ سے آ رہاہے تو اُس نے اِسرائیلیوں پر حملہ کیا اَور اُن میں سے کیٔی ایک کو اسیر کر لیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 दश्ते-नजब के कनानी मुल्क अराद के बादशाह को ख़बर मिली कि इसराईली अथारिम की तरफ़ बढ़ रहे हैं। उसने उन पर हमला किया और कई एक को पकड़कर क़ैद कर लिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 دشتِ نجب کے کنعانی ملک عراد کے بادشاہ کو خبر ملی کہ اسرائیلی اتھارِم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اُس نے اُن پر حملہ کیا اور کئی ایک کو پکڑ کر قید کر لیا۔

باب دیکھیں کاپی




گنتی 21:1
10 حوالہ جات  

اور مُوسیٰ کے سالے قِینی کی اَولاد کھجُوروں کے شہر سے بنی یہُوداؔہ کے ساتھ یہُوداؔہ کے بیابان کو جو عراد کے جنُوب میں ہے چلی گئی اور جا کر لوگوں کے ساتھ رہنے لگی۔


اور عَراد کے کنعانی بادشاہ کو جو مُلکِ کنعانؔ کے جنُوب میں رہتا تھا بنی اِسرائیل کی آمد کی خبر مِلی۔


ایک حُرمہ کا بادشاہ۔ ایک عراد کا بادشاہ۔


اور عی کے لوگوں نے اُن میں سے کوئی چھتِّیس آدمی مار لِئے اور پھاٹک کے سامنے سے لے کر شبرِؔیم تک اُن کو کھدیڑتے آئے اور اُتار پر اُن کو مارا۔ سو اُن لوگوں کے دِل پِگھل کر پانی کی طرح ہو گئے۔


تب سِیحوؔن اپنے سب آدمِیوں کو لے کر ہمارے مُقابلہ میں نِکلا اور جنگ کرنے کے لِئے یَہضؔ میں آیا۔


تب عَمالیقی اور کنعانی جو اُس پہاڑ پر رہتے تھے اُن پر آ پڑے اور اُن کو قتل کِیا اور حُرمہ تک اُن کو مارتے چلے آئے۔


اور ابرامؔ سفر کرتا کرتا جنُوب کی طرف بڑھ گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات